جب سے میں نے اپنا Nasir's Premiere AIO Installer بنایا ہے اس وقت سے لے کر آج تک بہت سے لوگ اسے استعمال کرنے کے معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہیں، گروپ میں، بلاگ پہ اوریہاں تک کہ فون پہ بھی بہت سے لوگ مجھ سے اس کا طریقہ پوچھتے رہتے ہیں، تو چلیں آج یہ مسئلہ بھی حل کردیتے ہیں۔
اپنے کمپیوٹر میں UltraISO انسٹال کریں اور جو 56پارٹس آپ نے Downloadکئے ہیں انہیں Winrarکی مدد سے extract کریں اور پھر اس کے اندر سے جو ایک ISO image نکل کے آئے گا اس کوUltraISOکی مدد سے Mountکریں اور انسٹالر میں شامل کوئی بھی سافٹوئیر آسانی سے انسٹال کریں
مزید رہنمائی کے لئے پوسٹ میں شامل ویڈیو دیکھیں
Don't walk as you are king, walk as you don't care who the king is....!!
Important Info: Google drive is reporting it as infected file (but it is not), so I have repacked it as a .daa file, you can extract it with PowerISO. And please don’t be silly around here commenting the file contains virus. I cannot help newbies who think scripts or cracks are virus.
5 mb
Don't walk as you are king, walk as you don't care who the king is....!!